پیر 12 فروری 2024 - 03:00
حدیث روز | ماہ شعبان کی وجہ تسمیہ

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں ماہ شعبان کی وجہ تسمیہ بیان فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله وسلم:

إنَّما سُمِّيَ شَعبانُ لأِنَّهُ يَتَشَعَّبُ فيهِ أرزاقُ المُؤمِنينَ

رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

ماہ شعبان کا نام " شعبان " اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ اس مہینے میں مؤمنين کا رزق تقسیم ہوتا ہے۔

ثواب الأعمال، ص 62

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .